شوہر آج کھانا باہر کھائیں گے بیوی خوشی سے ٹھیک ہے میں دو منٹ میں تیار ہوکر آتی ہوں شوہر ٹھیک ہے میں اتنی دیر باہر صحن میں چٹائ بچھاتاہوں تم کھانا لیکر آؤ 😜😜😛😜😝😛😜😛😛
No comments:
Post a Comment